بین الاقوامی گروپ: شفقنا-مشرق وسطیٰ امور کی برطانوی ماہر نے آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کہ جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں بے گناہ یمنیوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی نواز سعودی حکومت یمن میں ایک عظیم وہابی سلطنت قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502159 تاریخ اشاعت : 2016/12/23